افطارسے قبل توں تکرارپربڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو گولیاں مارکرقتل کردیا۔

مانسہرہ:خانپور میرا بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔قاتل فرار ھونے میں کامیاب۔باخبرذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق تھانہ شنکیاری کی حدود میں واقع گاؤں میں واقع گاؤں خانپور میرا میں افطاری سے کچھ دیر قبل معمولی توں تکرارپر بڑے بھائی دلدار نے فائرنگ کرکے اپنے چھوٹے بھائی عبدالستار کو قتل کردیا۔اور خود موقع سے فرار ھوگیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ شنکیاری عامر خان پولیس نفری کے ھمراہ فوری موقع پر پہنچے اور نعش کو پوسٹمارٹم کے لیئے آر ایچ سی شنکیاری پہنچا دیا۔رات گئے پوسٹمارٹم کے بعد نعش وارثاء کے حوالے کردی گئی۔تھانہ شنکیاری میں مقدمے کے اندراج کے بعد پولیس نے قاتل کی تلاش شروع کردی ھے۔مقتول کو بروزبدھ خانپور میرا میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!