نتھیاگلی کا مشہور شراب فروش مال سمیت گرفتار۔مقدمہ درج۔

ایبٹ آباد: ایس ایچ اوسٹی علی خان جدون کا کامیاب چھاپہ۔نتھیاگلی کا مشہور شراب فروش مال سمیت گرفتار۔مقدمہ درج۔ذرائع کے مطابق ایس ایچ او سٹی علی خان جدون نے مخبر کی اطلاع پرمین بازار گلی نمبردو ایبٹ آباد میں چھاپہ مارکرامتیازمسیح ولد عبدل سکنہ نتھیاگلی امتیاز نامی شخص کو پکڑ لیا جس کی جامع تلاشی لی گئی۔تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے گیارہ بوتلیں شراب کی برآمد ہوئی۔پولیس نے ملزم کے خلاف 3/4پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!