کلینک میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔

ایبٹ آباد:تھانہ حویلیاں کی حدود کھوکھر میرا نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ حویلیاں سردار رفیق موقع پر پہنچ گئے اور نعش کو قبضے میں لے کر ورثاء کے حوالے کردی گئی،اس ضمن میں زرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ حویلیاں کی حدود کھوکھر میرا کے میں سجیکوٹ کا رہائشی اکرم زرداد ولد سردار محمد زرداد عمر اپنے کلینک میں کام کر رہا تھا کہ اچانگ کلینک میں شارٹ سرکٹ ہو گیا جسکے نتیجے میں اکرم زرداد ولد سردار محمد زرداد کرنٹ لگنے شدید زخمی ہوگیا جیسے مقامی افراد نے زخمی حالت میں حویلیاں ہسپتال منتقل کیا مگر اکرم راستے میں ہی دم توڑ گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ حویلیاں سردار رفیق نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے  جہاں نعش قبضے میں لے کر ورثاء کے حوالے کر دی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!