ایبٹ آبادمحمد اکرم کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیاگیا۔

ایبٹ آباد:تھانہ حویلیاں کی حدود لڑی گاؤں میں گھر میں نامعلوم افراد نے داخل ہو کر محمد اکرم نامی شخص کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب رات دو بجے قریب محمد اکرم قوم پٹھان کے بیٹے خبیر علی ولد محمد اکرم نے تھانہ حویلیاں میں نامعلوم افراد پر ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے بتایا کہ ہم رات دو بجے کے قریب ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ باہر برآمدے سے آواز پر ہم نے پوچھا کون مگر جواب نہیں آنے پر ہم باہر گے دیکھا کہ والد صاحب خون میں لت پت پڑے شدیدزخمی تھے گھر والوں کو فوری بلایا جس دوران والد صاحب کی موت واقع ہو گی مقتول کے بیٹے خبیر علی نے نامعلوم افراد پر پرچہ درج کروایا پولیس نے علت نمبر 342زیرے دفعہ 302درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!